September 17, 2024 9:25 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلی میں آٹھویں انڈیا واٹر ویک 2024 کا افتتاح کریں گی۔
آٹھواں اِنڈیا واٹر وِیک 2024 آج سے نئی دلّی میں شروع ہورہا ہے۔ صدرجمہوریہ دروپدی مرمو بھارت منڈپم میں اِس کا افتتاح کریں گی۔ اِس چار روزہ کانفرنس میں تقریباً چار ہزار م...