November 18, 2024 2:09 PM
برازیل میں جی20- کی انیسویں سربراہ میٹنگ شروع ہونے والی ہے
برازیل کے شہر ریو دے جنیرو میں میوزیم آف ماڈرن آرٹ میں جی20- کی انیسویں سربراہ میٹنگ شروع ہونے والی ہے۔ اِس چوٹی میٹنگ میں مختلف ممبر ملکوں کے سربراہ اور بین الاقوامی ت...