September 18, 2024 3:04 PM
دِلّی کی ایک عدالت نے روزگار کے بدلے زمین معاملے میں ریلوے کے سابق وزیر لالو پرساد اور اُنکے بیٹے تیجسوی یادو کو سمن جاری کیاہے
دلی کی ایک عدالت نے آج ریلوے کے سابق وزیر لالو پرساد یادو، اُن کے بیٹے اور بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اور دیگر کو زمین کے عوض ملازمتوں سے وابستہ کالے دھن ...