September 19, 2024 9:40 AM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج اجین میں صفائی متر سمیلن میں شرکت کریں گی۔
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، مدھیہ پردیش کے اپنے دورے کے دوسرے دن آج اجین پہنچیں گی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ صدر جمہوریہ اجین میں ”صفائی متر سمیلن“ میں شرکت کریں ...