September 20, 2024 9:35 AM
بھارتی موسمیات محکمے نے انڈمان نکوبارجزائر میں شدید بارش ہونے کی پیش گوئی کی
بھارتی موسمیات محکمے IMD نے آج انڈمان ونکوبار جزائر میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق اس ماہ کی 22 سے 25 تاریخ تک مشرقی مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، ناگالینڈ، منی پور...