September 20, 2024 3:13 PM
وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ وِشوکرما یوجنا کا، بے شمار کاریگروں پر مثبت اثر ہوا ہے۔ اُن کے ہُنر کو تحفظ ملا ہے اور اقتصادی ترقی کو فروغ حاصل ہوا ہے
وزیراعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ وشواکرما یوجنا کا ایک سال مکمل ہونے کی تقریب، ترقی یافتہ بھارت کے ہمارے عزائم کو نئی توانائی دے گی۔ اس پہل سے بے شمار دستکاروں پر اُن ...