December 12, 2024 9:43 PM
لوک سبھا نے قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق ترمیمی بل 2024 کو منطوری دے دی ہے۔ اِس کا مقصد قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق قومی اتھارٹی اور قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق ریاستی اتھارٹیز کے موثر کام کاج کو مستحکم کرنا ہے
لوک سبھا نے آج آفات کے بندوبست سے متعلق ترمیمی بل 2024 کو منظوری دے دی۔ بل کے تحت قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق ایکٹ 2005 میں ترمیم کی گئی ہے اور اِس کے تحت قدرتی آفات سے م...