November 24, 2024 9:58 AM
حکومت نے کَل سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس سے قبل آج نئی دلی میں کُل پارٹی میٹنگ طلب کی ہے۔
حکومت پارلیمنٹ کے موسم سرما کے اجلاس سے قبل آج سبھی پارٹیوں کی ایک میٹنگ کرے گی۔ میٹنگ کی صدارت وزیردفاع راجناتھ سنگھ کریں گے۔ میٹنگ میں حکومت سبھی سیاسی پارٹیوں سے ت...