November 26, 2024 4:06 PM
صدرِ جمہوریہ نے ممبئی میں چھبیس گیارہ بزدلانہ دہشت گردانہ حملوں کے سولہ سال پورے ہونے کے موقع پر اِن حملوں میں اپنی عظیم قربانیاں دینے والے بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
ممبئی میں 26 نومبر 2008 کو کئے گئے بزدلانہ دہشت گردانہ حملوں کے 16 سال پورا ہونے کے موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اُن بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا، جنہوں نے اِن حم...