November 26, 2024 9:22 PM
ملک نے آج 2008 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا
ملک آج 2008 میں 26 نومبر کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے شہداء کو یاد کر رہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اِن حملوں میں جان گنوانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سوشل میڈیا ...