September 28, 2024 11:38 AM
بھارتی ریلویز آئندہ تہوار سیزن کے دوران 6 ہزار سے زیادہ خصوصی ٹرینیں چلائے گی۔
بھارتی ریلویز آئندہ تہوار کے سیزن میں دُرگا پوجا، دیوالی اور چھٹھ پوجا کیلئے پہلی اکتوبر سے 30 نومبر کے درمیان 6 ہزار سے زیادہ خصوصی ٹرینیں چلائے گی۔ بھارتی ریلویز ہر...