ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

September 29, 2024 2:58 PM

وزیر اعظم نے مہاراشٹر میں 11 ہزار 200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔

وزیر اعظم نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مہاراشٹر میں 11 ہزار 200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگِ بنیاد رکھا اور ملک کے نام وقف کیا۔ جناب نری...

September 29, 2024 10:28 AM

وزیراعظم نریندرمودی آج مہاراشٹر میں گیارہ ہزار200  کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے

وزیراعظم نریندرمودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آج مہاراشٹر میں گیارہ ہزار 200 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح اور انہیں قوم کے نام وقف کریں گے۔ وز...

September 29, 2024 10:25 AM

وزیراعظم آج دِن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیرا عظم نریندر مودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرا...

September 29, 2024 10:18 AM

کوسی گنڈک بیراج سے کثیر مقدار میں پانی چھورے جانے کے بعد بہار کے 13 ضلعوں میں اچانک سیلاب کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے

  بہار میں گنڈک اور کوسی دریاؤں کے دو بڑے بیراج سے کثیر مقدار میں پانی چھوڑے جانے کے سبب ریاست کے متعدد نشیبی علاقوں میں سیلاب کے حالات پیدا ہوگئے ہیں۔ پچھلے کچھ دن...

September 29, 2024 10:16 AM

وزیر خارجہ ڈاکٹرایس جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرحد پار کی دہشت گردی کی پالیسی کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگی اور اُسے دہشت گردانہ کارروائیوں کے نتائج یقینی طور پر بھگتنے پڑیں گے

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرحد پار کی دہشت گردی کی پالیسی کبھی بھی کامیاب نہیں ہوگی اور اُسے دہشت گردانہ کارروائیوں کے نتائج یقینی طور پر بھ...

September 28, 2024 9:49 PM

وزیر اعظم نریندر مودی کَل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیرا عظم نریندر مودی کل دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرا...

September 28, 2024 9:43 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے تلنگانہ میں سکندرآباد میں بھارتی کلامہوتسو کا افتتاح کیا۔ انھوں نے مختلف خطوں کی مالامال ثقافت اور وراثت کو سمجھنے کی ضرورت پر زور دیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج شام تلنگانہ میں سکندرآباد کے راشٹرپتی نیلایم میں پہلے بھارتی کلا مہوتسو کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے ک...

September 28, 2024 9:34 PM

نیویارک میں بھارتی قونصل جنرل نے بھارتی- امریکی برادری کو بتایا ہے کہ ماضی قریب میں OCI کارڈ رکھنے والوں کیلئے کوئی نئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے

نیویارک میں بھارتی قونصل جنرل نے بھارتی- امریکی برادری کو بتایا ہے کہ ماضی قریب میں OCI کارڈ رکھنے والوں کیلئے کوئی نئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ق...

September 28, 2024 2:22 PM

بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں، پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے، جموں و کشمیر کا ذکر کئے جانے پر، اُس کی تنقید کی ہے۔ بھارت نے اِسے پاکستان کی بدترین منافقت قرار دیا ہے۔

بھارت نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں، پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے جموں و کشمیر کے بارے میں ذکر کئے جانے پر جوابی نکتہ چینی کی ہے۔ بھارت نے اُن کی تقریر کا...

September 28, 2024 2:20 PM

وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج نیویارک میں اقوام متحدہ کی اناسی ویں جنرل اسمبلی کے، ایک اعلیٰ سطح کے جلسے سے خطاب کریں گے۔

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج نیویارک میں  وزراء خارجہ کی BIMSTEC غیررسمی میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ میٹنگ BIMSTEC رہنماؤں کی آئندہ سربراہ میٹنگ کی تیاریوں کے سلسلے میں منعق...

1 178 179 180 181 182 318

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں