February 13, 2025 3:23 PM
حکومت مختلف قومی پنشن اسکیموں کو یکجا کرکے انہیں مستحکم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔
سرکار آئندہ دنوں میں قومی پنشن سے متعلق اسکیموں کو یکجا کردینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ راجیہ سبھا میں ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے، محنت اور روزگار کے محکمے کے وزیر ڈاکٹر...