October 1, 2024 10:16 AM
بھارتی فوج نے دفاعی مہارت کیلئے اختراعات کی اہم پہل کے تحت دفاعی سازو سامان کی خریداری کے آٹھویں معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔
بھارتی فوج نے نئی دلّی میں حکومت کی اہم پہل دفاعی مہارت کیلئے اختراعات IDEX کے تحت دفاعی سازو سامان کی خریداری کے آٹھویں معاہدے پر دستخط کئے۔ وزارت دفاع نے کہا ہے کہ فوج...