December 4, 2024 2:39 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج اوڈیشہ میں پوری میں بحریہ کے دن کی سالانہ تقریبات میں شرکت کریں گی
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج صبح اڈیشہ میں پوری کے مقدس شہر میں 12ویں صدی کے شری جگناتھ مندر کا دورہ کیا۔ انہوں نے مندر میں بھگوان جگناتھ، بھگوان بال بھدر اور دیوی سبھ...