October 3, 2024 10:56 AM
دیوی درگا کی پوجا کا نو روزہ فیسٹیول، نوراتری پورے مذہبی عقیدت اور جذبے کے ساتھ آج سے شروع ہوگیا ہے۔
دیوی دُرگا کی پوجا کا نو روزہ فیسٹول نوراتری آج سے پورے بھارت میں مذہبی عقیدت اور جوش وجذبے سے شروع ہورہاہے۔ اس دوران عقیدت مند، گجرات کے مختلف شکتی پیٹھوں کا دورہ کر...