October 3, 2024 10:16 PM
بھارت نے بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کی رپورٹ یو ایس سی آئی آر ایف کو مسترد کر دیا ہے
بھارت نے بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن کی رپورٹ USCIRF کو مسترد کر دیا ہے اور اسے جھوٹ پر مبنی قرار دیا ہے۔ USCIRF رپورٹ پر میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئ...