October 5, 2024 9:48 PM
ہریانہ کے واحد مرحلے کے اسمبلی انتخابات میں 61 فیصد سے زیادہ ووٹروں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ ووٹوں کی گنتی جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کے ساتھ منگل کو ہوگی
ہریانہ میں اسمبلی انتخابات کیلئے پولنگ پُرامن رہی۔ شام چھ بجے تک 61 فیصد سے زیادہ ووٹنگ درج کی گئی۔ نوجوانوں، بزرگ افراد اور معذور افراد میں ووٹنگ کیلئے کافی جوش وخرو...