December 13, 2024 9:43 PM
نئی دلّی نے کنیڈا میں تین بھارتی طلبا کے قتل پر تشویش ظاہر کی ہے۔ بھارت نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں نفرت سے متعلق بڑھتے جرائم کے دوران چوکس رہنے کیلئے کہا گیا ہے
سری لنکا کے صدر انورا کمارا دیسانائیکے، اِس مہینے کی 15 تاریخ کو بھارت کا دورہ کریں گے۔ میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے خارجی امور کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ صدر کی حی...