October 7, 2024 3:05 PM
وزیراعظم نریندر مودی نے سرکاری عہدے پر فائز رہتے ہوئے آج 23 برس مکمل کرلئے
جناب نریندر مودی کے سرکاری عہدے پر رہتے ہوئے آج 23 سال پورے ہوگئے ہیں۔ 2001 میں آج ہی کے دن جناب مودی نے پہلی بار گجرات کے وزیراعلیٰ کا عہدہ سنبھالا تھا۔ گجرات کے وزیر اعل...