December 10, 2024 2:49 PM
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی ہنگامہ آرائی کے سبب دن بھر کے لیے ملتوی
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج مسلسل تعطل کے نتیجے میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کو آج دن بھر کیلئے ملتوی کردیا گیا۔ اِس ہفتے آج یہ دوسرا دن ہے، جب حکمراں جماعت اور اپ...