October 8, 2024 9:40 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی قومی فلم ایوارڈز عطا کئے۔ ممتاز اداکار متھن چکرورتی کو باوقار دادا صاحب ھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں سال 2022 کے، 70ویں قومی فلم ایوارڈس عطا کئے۔اِس موقع پر ممتاز اداکار متھن چکرورتی کو، سنیما کے میدان میں اعلیٰ ترین، دادا صاحب...