October 9, 2024 9:55 PM
زیر اعظم نریندر مودی آسیان-بھارت اور مشرقی ایشیا سربراہ کانفرنسوں میں شرکت کیلئے کل لاؤس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
وزیر اعظم نریندر مودی، کل سے لاؤس کے Vientiane کے دو روزہ دورے پر رہیں گے۔ نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ میں سکریٹری مشرق، جئے دیپ مجمدار نے ک...