October 10, 2024 2:57 PM
بھارت کے محکمہ موسمیات نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں اگلے دو دن کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔
بھارت کے محکمہ موسمیات IMD نے اروناچل پردیش، آسام، میگھالیہ، کونکن، گوا اور مدھیہ مہاراشٹر میں اگلے دو دن کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD نے اِس ہفتے کے دوران ت...