December 14, 2024 3:32 PM
لوک سبھا میں، بھارت کے آئین کے پچہتر سال کے شاندار سفر پر خصوصی مباحثہ آج دوبارہ شروع ہوا۔ وزیر اعظم آج شام مباحثے کا جواب دیں گے۔
آج لوک سبھا میں، بھارت کے آئین کے 75 سال کے شاندار سفر پر خصوصی مباحثہ دوبارہ شروع ہوا۔ بحث کے دوران بولتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر کرن ریجیجو نے آئین کی تشکیل میں ڈ...