October 13, 2024 2:50 PM
صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو تین ملکوں الجیریا، ماریطانیہ اور ملاوی کے دورے پر روانہ ہوگئی ہیں
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج صبح تین ملکوں، الجیریا، موریتانیہ اور ملاوی کے دورے پر روانہ ہو گئی ہیں۔ بھارت کی جی۔ٹوئینٹی صدارت کے دوران، افریقی یونین کو جی۔ٹوئینٹی ...