October 15, 2024 9:51 PM
حکومت نے مصنوعی ذہانت AI کے شعبے میں مہارت کے تین مرکزوں کا اعلان کیا ہے جن میں صحت، زراعت اور شہروں کی پائیداری پر توجہ دی جائے گی
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے نئی دلّی میں آج صحت، زراعت اور پائیدار شہروں پر توجہ مرکوز کرنے والے مصنوعی ذہانت کے تین Excellence مراکز AI-COE کا اعلان کیا۔ جناب پردھا...