December 27, 2024 9:48 PM
خواتین کرکٹ میں ICC چمپئن شپ میں بھارتی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں تین-صفر سے کراری شکست دی
خواتین کرکٹ میں آج وڈودرہ کے کوٹامبی اسٹیڈیم میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ICC چمپئن شپ کے تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پانچ...