ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

December 31, 2024 10:05 AM

براہِ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ CBDT نے Vivad سے وشواس اسکیم کی آخری تاریخ میں 31 جنوری تک توسیع کردی ہے۔

براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ CBDT نے، ’وِواد سے وِشواس اسکیم‘ کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 سے بڑھاکر اگلے برس 31 جنوری تک کردی ہے۔ اسکیم کی آخری تاریخ میں توسیع سے، ٹیکس د...

December 30, 2024 9:52 PM

اِسرو، آج رات سری ہری کوٹہ میں اپنے خلائی اسٹیشن سے دو سیٹلائٹ چھوڑے گا تاکہ مدار میں خلائی جہازوں کی Docking اور Undocking کے عمل کا مظاہرہ کرسکے

خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اِسرو نے خلا میں Docking تجربے سے متعلق مشن، جس کا نام Spadex ہے، پر عمل آوری کیلئے سبھی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ اِس مشن کے دوران مدار میں خلائی جہ...

December 30, 2024 9:50 PM

وزارت دفاع نے Air Independent Propulsion Plug کی تعمیر اور الیکٹرانک ہیوی ویٹ تارپیڈو سے اس کے ارتباط کیلئے دو ہزار 867 کروڑ روپئے کی مالیت کے دو معاہدوں پر دستخط کئے ہیں

وزارت دفاع نے آج تقریباً دو ہزار 867 کروڑ روپئے کی مالیت کے دو معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔یہ رقم DRDO-AIP سسٹم کیلئےAir Indepentdent Propulsion Plug (AIP) کی تعمیر اور اِسے بھارتی آبدوزوں سے ...

December 30, 2024 9:49 PM

وزیر وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے صنعت، صحت اور تعلیمی شعبوں کے ماہرین اور نمائندوں کے ساتھ بجٹ سے پہلے کی چھٹی مشاورتی میٹنگ کی صدارت کی

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رَمن نے آج نئی دلّی میں صحت اور تعلیم کے شعبے کے نمائندوں اور ماہرین کے ساتھ پانچویں بجٹ 2025-26 سے پہلے کے صلاح و مشورے کی صدارت کی۔ خزانے کے ...

December 30, 2024 9:47 PM

آر بی آئی کے نو مقرر شدہ گورنر سنجے ملہوترہ نے 2025 میں بھارت کے اقتصادی منظرنامے کے بارے میں مثبت امکانات کا اظہار کیا ہے

آر بی آئی کے نو مقرر شدہ گورنر سنجے ملہوترہ نے 2025 میں بھارت کے اقتصادی منظرنامے کے بارے میں مثبت امکانات کا اظہار کیا ہے۔ دسمبر 2024 کی مالیاتی استحکام سے متعلق رپورٹ ...

December 30, 2024 9:46 PM

بھارت کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر700 ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں، جو ایک اہم سنگ میل ہے اور اِس کے بعد بھارت عالمی سطح پر چوتھی پوزیشن پر آگیا ہے

بھارت کے غیر ملکی زر مبادلہ کے ذخائر700 ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں، جو ایک اہم سنگ میل ہے اور اِس کے بعد بھارت عالمی سطح پر چوتھی پوزیشن پر آگیا ہے۔ 2014 سے 2024 کے د...

December 30, 2024 9:41 PM

حکومت نے میڈیا کی اُن رپورٹوں کو مسترد کردیا کہ ڈیجی یاترا کے ڈاٹا کو ٹیکس چوری کرنے والوں پر کارروائی کرنے کیلئے استعمال کیا جائے گا

حکومت نے میڈیا کی اُن رپورٹوں کو مسترد کردیا کہ ڈیجی یاترا کے ڈاٹا کو ٹیکس چوری کرنے والوں پر کارروائی کرنے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔ شہری ہوا بازی کی وزارت نے وضاحت ...

1 149 150 151 152 153 431

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں