January 12, 2025 10:02 PM
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کل اسپین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے
وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کل اسپین کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیر خارجہ کا اسپین کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ اس دورے کے دوران ڈاکٹر جے شنکر، اسپین کی قیادت س...