October 20, 2024 9:46 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے وارانسی میں چھ ہزار 700 کروڑ روپئے سے زیادہ کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی سے 6 ہزار 700 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ اِن میں مدھیہ ...