October 21, 2024 9:52 PM
حکومت علاقائی فضائی رابطے کی اسکیم UDAN کو مزید 10 سال بڑھانے کا ارادہ رکھتی ہے
آر سی ایس یعنی علاقائی رابطے کی اسکیم کے تحت UDAN یعنی اُڑے دیش کا عام ناگرِک اسکیم کے آج 8 برس مکمل ہوگئے ہیں۔ اِس موقع پر میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے، شہری ہوا بازی کے مرکز...