January 4, 2025 9:30 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں کی ترقی کیلئے پی ایم جَن مَن یوجنا کا آغاز، دہائیوں سے نظر انداز کیے گئے قبائلی علاقوں کیلئے مساوی حقوق کو یقینی بنا رہا ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج گاؤوں کو ترقی اور امکانات کے درخشاں مراکز میں تبدیل کرکے دیہی بھارت کو بااختیار بنانے کے حکومت کے نظریے پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم نے اِس بات ...