October 23, 2024 10:05 AM
آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کیلئے بھارت کی جی ڈی پی سے متعلق اپنی پیشگوئی میں اِس کی شرحِ ترقی سات فیصد برقرار رکھی ہے۔
بین الاقوامی مالی فنڈ IMF نے اپنی پیشگوئی میں، 31 مارچ 2025 کو ختم ہونے والے رواں مالی سال کے دوران، بھارت کی مجموعی گھریلو پیداوار GDP کی شرح ترقی، 7 فیصد برقرار رکھی ہے۔ IMF ...