October 23, 2024 10:08 PM
نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے آج مجوزہ نیشنل اسپورٹس گورنینس بل 2024 پر تبادلہئ خیال کیلئے ایک میٹنگ کی صدارت کی
نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے آج مجوزہ نیشنل اسپورٹس گورنینس بل 2024 پر تبادلہئ خیال کیلئے نئی دلّی میں فریقین کے ساتھ صلاح مشورے کی خاطر ا...