October 24, 2024 2:58 PM
جرمن چانسلر Olaf Scholz، وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بین حکومتی صلاح مشورے کی خاطر آج سے بھارت کا تین روزہ دورہ کریں گے
جرمنی کے چانسلر Olaf Scholz ساتویں بین حکومتی مشاورت (IGC) میں شرکت کرنے کیلئے آج سے بھارت کے تین روزہ دورہ پر ہیں۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور چانسلر Scholz کَل بین حکومتی مش...