ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

قومی

October 26, 2024 10:31 AM

بھارت اور جرمنی نے یوکرین میں جاری جنگ اور انسانی ہمدردی پر پڑنے والے شدید اثرات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نیوکلیائی ہتھیاروں کی دھمکی ناقابلِ قبول ہے۔

بھارت اور جرمنی نے یوکرین میں جنگ، خاص طور انسانی ہمدردی سے متعلق بھیانک اور المناک نتائج پر، گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کَل نئی دلّی میں ”بھارت-جرمنی بین حکومتی سا...

October 26, 2024 10:28 AM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے زور دے کر کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے نوجوانوں کیلئے کئی شعبوں میں موقعے پیدا ہوں گے۔ انھوں نے اعلیٰ تعلیمی اداروں سے کہا کہ وہ مقامی مشکلات کو حل کرنے کیلئے کم خرچ طریقوں کو ترجیح دیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت AI، پوری دنیا کیلئے ایک ترجیحی میدان بن گیا ہے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ ابھرتی ہوئی اِس ٹکنالوجی سے مختلف شعبوں میں ...

October 26, 2024 10:26 AM

بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے عدلیہ سمیت کام کی جگہوں پر خواتین کی مزید حصے داری کیلئے کہا ہے۔

بھارت کے چیف جسٹس ڈاکٹر جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے، عدلیہ سمیت، کام کی جگہوں پر، خواتین کی مزید حصہ داری کیلئے کہا ہے۔ انھوں نے آکاشوانی نیوز کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہ...

October 25, 2024 9:26 PM

بھارت اور چین کی فوجیں مشرقی لداخ میں چار سال سے زیادہ تعطل کے بعد Depsang اور Demchok میں پیچھے ہٹنا شروع ہوگئی ہیں

بھارت اور چین کی افواج، لائن آف ایکچوئل کنٹرول LAC پر ساڑھے چار سال کے فوجی تعطل کے بعد، مشرقی لداخ کے Depsang اور Demchok خطوں سے واپس ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ فوجی ذرائع کے مطابق...

October 25, 2024 9:19 PM

وزیرا عظم نریندر مودی اِس اتوار کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیرا عظم نریندر مودی اِس اتوار کو آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 115 ...

October 25, 2024 9:18 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ جدید ترین طبی تکنیکوں کو دور دراز کے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی بہبود کیلئے استعمال کیا جانا چاہئے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ جدید ترین طبی تکنیکوں کو دور دراز کے علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی بہبود کیلئے استعمال کیا جانا چاہئے۔ صدر جمہوریہ آج چھتیس گڑھ م...

October 25, 2024 2:56 PM

وزیراعظم نریندر مودی اور جرمن چانسلر اولف شولز نے ساتویں بین سرکاری صلاح مشورے کی مشترکہ صدارت کی

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ صلاحیت، ٹیکنالوجی، اختراع اور بنیادی ڈھانچہ، بھارت کی ترقی کے آلات ہیں۔ اُنہوں نے کہاکہ آج کا بھارت، جمہوریت، آبادی کے تناسب، مانگ ...

October 25, 2024 10:41 AM

شدید سمندری طوفان دانا 120 کلومیٹر فی گھنٹے کی تیز ہواؤں کے ساتھ Bhitarkanika اور دَھمرا کے درمیان اوڈیشہ کی ساحلوں پر پہنچ گیا ہے۔ یہ طوفان کمزور ہوکر شمالی اوڈیشہ اور مغربی بنگال کی ساحلوں کی طرف بڑھ گیا ہے۔

شدید سمندری طوفان دانا 120 کلومیٹر فی گھنٹے کی تیز ہواؤں کے ساتھ  Bhitarkanika اور دَھمرا کے درمیان اوڈیشہ کی ساحلوں پر کَل رات پہنچ گیا۔ ساحلوں پر پہنچنے کے بعد یہ طوفان کمز...

1 138 139 140 141 142 312

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں