قومی

September 18, 2024 9:51 AM

وزیراعظم نریندر مودی، کواڈ رہنماؤں کی چوتھی سربراہ کانفرنس میں شرکت کیلئے 21 ستمبر کو امریکہ جائیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی اِس مہینے کی 21سے 23 تاریخ تک امریکہ کا دورہ کریں گے۔ وہ 21 ستمبر کو Delaware میں Wilmington شہر میں منعقد ہونے والی، کواڈ رہنماؤں کی چوتھی سربراہ میٹنگ میں ش...

September 17, 2024 9:37 PM

وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشہ کے بھوبنیشور میں 28 ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے قومی ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اڈیشہ کے بھوبنیشور میں 2 ہزار 800 کروڑ روپے سے زیادہ لاگت کے ریلوے پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انھیں قوم کے نام وقف کیا۔ جناب مودی نے ایک ...

September 17, 2024 9:30 PM

ماحولیات کے وزیر بھوپیندر یادو کا کہنا ہے کہ آب وہوا کے اہداف کو حاصل کرنے کیلئے ترقی یافتہ ممالک کو پانچ کھرب ڈالر سے زیادہ کی ضرورت ہے

ماحولیات، جنگلات اور ماحولیاتی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک کو ماحولیات سے متعلق اپنے اہداف کو 2030 تک حاصل کرنے کیلئے پانچ ٹریلین ڈالر...

September 17, 2024 9:23 PM

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج نئی دلّی میں COP9 بیورو کی دوسری باضابطہ میٹنگ اور Doping کے خلاف یونیسکو بین الاقوامی کنوینشن کے تحت فنڈس کی منظوری دینے والی کمیٹی کی تیسری میٹنگ کی صدارت کی

نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے آج نئی دلّی میں COP9 بیورو کی دوسری باضابطہ میٹنگ اور Doping کے خلاف یونیسکو بین الاقوامی کنوینشن کے تحت...

September 17, 2024 4:57 PM

وزیر اعظم نے بھوبنیشور میں اڈیشہ سرکار کی خواتین پر مرکوز اہم اسکیم سبھدرا یوجنا کا افتتاح کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈیشہ سرکار کی خواتین پر مرکوز اہم پہل Subhadra یوجنا اور ساتھ ہی ساتھ دیگر ریلوے اور قومی شاہراہوں کے پروجیکٹوں کا آغاز کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر...

September 17, 2024 4:55 PM

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلی میں آٹھویں انڈیا واٹر ویک کا افتتاح کیا۔ انہوں نے پانی کے تحفظ کے مقاصد کے حصول کے لئے عوامی تحریک شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے پانی کے تحفظ، بہتر انتظام اور تقسیم کے مقاصد حاصل کرنے کے لئے عوامی تحریک شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ آج نئی دلی کے بھارت منڈپم میں آٹھوی...

September 17, 2024 3:50 PM

بُکر پرائز دو ہزار چوبیس کے لئے شارٹ لسٹ کئے گئے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔اس کی پچپن سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ تعداد میں خواتین کو نمائندگی ملی ہے۔

Booker Prize 2024 کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس کی 55 سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ تعداد میں خواتین کو نامزد کیا گیا ہے۔ شارٹ لسٹ ناموں کی فہرست میں خوات...

September 17, 2024 3:40 PM

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو، اُن کے چوہترویں یومِ پیدائش پر مبارکباد پیش کی ہے۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو، اُن کے 74 ویں یومِ پیدائش پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں صدرِ جمہوریہ ن...

1 12 13 14 15 16 138

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں