January 23, 2025 3:02 PM
ریلوے مونی اماوسیا کے موقع پر بڑی تعداد میں عقیدتمندوں کو سہولت فراہم کرنے کیلئے 150 سے زیادہ خصوصی ریل گاڑیاں چلائے گا
پریاگ راج ریلوے ڈویژن اِس ماہ کی 29 تاریخ کو مونی اماوسیا کے موقع پر عقیدت مندوں کی بڑی تعداد پیش نظر مہاکمبھ کیلئے 150 سے زیادہ خصوصی میلہ ریل گاڑیاں چلانے کا منصوبہ رک...