October 28, 2024 10:21 AM
وزیر اعظم مودی گجرات میں بُھج-نَلیا ریل لائن کے، گیج تبدیلی کے کام کو بھی ملک کے نام وقف کریں گے۔
وزیراعظم نریندر مودی آج گجرات کے امریلی میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گیج کی تبدیلی کےBhuj-Naliya ریل لائن کو ملک کے نام وقف کریں گے۔ 101 اعشاریہ چار کلومیٹر کا یہ ریل لائن ...