October 28, 2024 9:31 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے Amreli میں تقریباً چار ہزار 900 کروڑ روپئے مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سہ پہر گجرات کے Amreli میں تقریباً 4 ہزار 900 کروڑ روپے کی مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔ وزیر اعظم نے امریلی کے D...