October 29, 2024 9:41 PM
بھگوان رام کے شہر ایودھیا میں شاندار دیپوتسو کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں
بھگوان رام کے شہر ایودھیا میں شاندار دیپوتسو کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ اس دیپوتسو میں دنیا میں کسی گھاٹ پر جلائے گئے دِیوں کا ہر ایک پچھلا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔ امی...