January 28, 2025 10:23 AM
کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل کا عمان کا سرکاری دورہ شروع ہوگیا ہے۔
کامرس اور صنعتوں کے مرکزی وزیر پیوش گوئل کا عمان کا سرکاری دورہ شروع ہوگیا ہے۔ انہوں نے عمان کے کامرس، صنعت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے وزیر قیس بن محمد اَل یوسف کے سات...