January 29, 2025 10:37 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے، اسرو کو سو ویں لانچ پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے، اسرو کو 100 ویں لانچ پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ یہ ناقابل تسخیر سنگ میل، ملک کے سائن...