January 29, 2025 1:52 PM
بیٹنگ ریٹریٹ تقریب سخت سکیورٹی کے دوران آج شام نئی دلی کے وجے چوک پر منعقد ہوگی
یومِ جمہوریہ تقریبات کے حصے کے طور پر، آج نئی دلّی کے وِجے چوک پر فوجوں کی واپسی کی تقریب Beating Retreat منعقد کی جائے گی۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھ...