January 30, 2025 4:08 PM
آج آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ”پارلیمنٹ کے پیشِ نظر معاملات“ کے موضوع پر ایک خصوصی مذاکرہ نشر کرے گا۔
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس کل سے شروع ہورہا ہے۔ اِس موقع پر آج آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ”پارلیمنٹ کے پیشِ نظر معاملات“ کے موضوع پر ایک خصوصی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ پروگرا...