February 3, 2025 2:48 PM
خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اسرو نے کہا ہے کہ نیوی گیشن سیارچےNVS 02 میں تکنیکی خرابی آگئی ہے۔ سیارچے کو مدار میں پہنچانے کیلئے کارروائی کی جارہی ہے
خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم اِسرو نے بتایا ہے کہ کَل NVS 02 سیارچے کو، مقررہ مدار میں پہنچانے کے عمل کے دوران تکنیکی خرابی آگئی۔ سوشل میڈیا کی اپنی پوسٹ میں خلائی ایجنسی...