February 4, 2025 9:30 PM
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر کے خطاب سے، وکست بھارت کے عزم کو تقویت، نئی امیدیں اور عوام کو تحریک حاصل ہوئی ہے
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ اُن کی حکومت نے، غریبوں کی فلاح کیلئے بہت سے اقدام کیے ہیں، جس کے نتیجے میں 25 کروڑ لوگ، غریبی کی سطح سے اوپر آئے ہیں۔ انہوں نے کہا ...