November 8, 2024 9:47 AM
وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج سنگاپور میں دانشوروں کے آسیان-بھارت نیٹ ورک کی آٹھویں گول میز کانفرنس سے خطاب کریں گے
وزیر خارجہ ایس جے شنکر آج سنگاپور میں دانشوروں کے آسیان-بھارت نیٹ ورک کی آٹھویں گول میز کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ اس کا اہتمام آسیان-بھارت سینٹر اور ISEAS یوسف اسحاق انسٹ...