November 4, 2024 9:40 PM
پی ایم وِشوکرما اسکیم میں، اِس کے آغاز کے ایک سال میں، ڈھائی کروڑ سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں
حکومت نے آج بتایا کہ پی ایم وِشوکرما اسکیم کے تحت اِس کے آغاز کے بعد سے ڈھائی کروڑ سے زیادہ درخواستیں جمع کی گئی ہیں۔ اِن میں سے 20 لاکھ درخواست کنندگان نے تین سطحی تصدی...